صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام سے بورڈ آف گورنرز کی ملاقات

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام سے بورڈ آف گورنرز کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)خیبر پختو نخوا کے وزیر صحت ڈاکٹر ہشا م انعا م اللہ خا ن نے منگل کے روز اپنے دفتر میں میڈ یکل ٹیچنگ انسٹی ٹیو ٹس (MTIs ) کے بو رڈ آف گو رنرز کیلئے مقر ر کئے گئے ممبران کے ساتھ ایک اجلا س منعقد کیا جسمیں صوبہ بھر کے MTIs کیلئے بو رڈ آف گو رنر ز کے ممبران نے شر کت کی۔ اجلا س میں محکمہ صحت سے متعلق قوانین، بورڈ آف گو ر نرز کے قواعد و ضوابط اور مذکو رہ اداروں میں صحت سہو لت سے متعلق مجو زہ منصوبہ بندی پر تفصیلی تبا دلہ خیا ل ہوا۔ صو با ئی وزیر نے شر کا ء سے مو جو دہ حکو مت کی وضع کر دہ صحت پا لیسی کy چیدہ چیدہ نکا ت پر با ت چیت کی اور اُنہیں حکو مت کی تر جیحا ت اور تو قعات سے آگا ہ کیا۔ اجلا س میں اس با ت پر اتفا ق کیا گیا کہ عوام کو صحت سہو لیا ت کی فراہمی میں آسانی لا نے کیلئے دن رات محنت کی جا ئے۔