خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر کو طلب

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر کو طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( سٹاف رپورٹر)گورنر خیبر پختونخوا نے صوبائی اسمبلی کا اجلاس 11 اکتوبر2018 بروز جمعرات سہ پہر تین بجے خیبر پختونحوا اسمبلی کی عمارت خیبر روڈ پشاور کینٹ میں طلب کیا ہے۔ اس امر کا اعلان سیکرٹری صوبائی اسمبلی حکومت خیبر پحتونخوا کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیے میں کیاگیا۔