کے الیکٹرک کی جانب سے اولڈ ٹاؤن گرڈ پر ترقیاتی کام کیاگیا

کے الیکٹرک کی جانب سے اولڈ ٹاؤن گرڈ پر ترقیاتی کام کیاگیا

  



کراچی (پ ر)کے الیکٹرک نے منگل کے روز اولڈ ٹاؤن گرڈ اور اس سے منسلک ٹرانسمیشن لائینز پر ترقیاتی کام کیا۔واضح رہے کہ یہ ترقیاتی کام 450 امریکی ملین ڈالر کے ٹرانسمیشن انہانسمنٹ پلان (TP۔1000) کا حصہ ہے جس کی بدولت کے الیکٹرک اپنے نیٹ ورک میں 1000MVA شامل کریگا۔اولڈ ٹاؤن گرڈ پر ترقیاتی کام کے سلسلے میں منگل کی صبح 7 سے شام 7 بجے تک پلینڈ(planned) شٹ ڈاؤن لیا جائے گا۔شٹ ڈاؤن سے قبل اولڈ ٹاؤن گرڈز سے منسلک صارفین کو کے الیکٹرک کی جانب سے مختلف پلیٹ فارمز کے ذریعے پیشگی اطلاع بھی کردی گئی تھی ۔بجلی سے متعلق کسی بھی اپ ڈیٹ کیلئے کے الیکٹرک کی ایس ایم ایس سروس 8119پر سبسکرائب کریں

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر