عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت کی چیف جسٹس سے ملاقات ،برطانیہ آنے کی دعوت دیدی لیکن کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی

عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت کی چیف جسٹس سے ملاقات ،برطانیہ آنے کی دعوت ...
عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت کی چیف جسٹس سے ملاقات ،برطانیہ آنے کی دعوت دیدی لیکن کیوں ؟ بڑی خبر آ گئی

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خا ن کے مشیر انیل مسرت نے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے جس دوران انہو ں نے جسٹس ثاقب نثار کو انگلینڈ میں ڈیم فنڈ ریزنگ ڈنر میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انیل مسرت نے صاحبزادہ جہانگیر اور صدر مملکت عارف علوی سے بھی ملاقات کی ۔ انیل مسرت نے چیف جسٹس کو دعوت دیتے ہوئے بتایا کہ ڈیم فنڈ ریزنگ ڈنر 23 نومبر کو مانچسٹر میں ہو گا ۔دوسری جانب ڈیم فنڈ میں اس اب تک چار ارب 69 کروڑ 21 لاکھ 52 ہزار چھ سو چار روپے جمع ہو چکے ہیں ۔

مزید : اہم خبریں /قومی