قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب

قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب
قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہباز شریف کی گرفتاری کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے احتجاجی پروگرام کا اعلان کردیا، قومی اور پنجاب اسمبلی کے دروازوں پر آج اپوزیشن کے اجلاس طلب کر لئے۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے اپنے صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی پروگرام کا اعلان کر دیا، اس سلسلے میں سابق سپیکر ایاز صادق نے ارکان پارلیمنٹ کا اجلاس سہ پہر تین بجے طلب کرلیا۔ ارکان قومی اسمبلی اور سینیٹرز کا مشترکہ اجلاس پارلیمنٹ ہاﺅس کے گیٹ نمبر ایک کے باہر ہو گا۔ اجلاس میں پارٹی ارکان کو احتجاجی حکمت عملی کے حوالے سے بریف کیا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /اسلام آباد