ایف سی بلوچستان کاخفیہ اطلاعات پر آپریشن، ہتھیاراورگولیاں برآمد:آئی ایس پی آر

ایف سی بلوچستان کاخفیہ اطلاعات پر آپریشن، ہتھیاراورگولیاں برآمد:آئی ایس پی ...
ایف سی بلوچستان کاخفیہ اطلاعات پر آپریشن، ہتھیاراورگولیاں برآمد:آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پرکوئٹہ میں آپریشن کیا جس میں مختلف نوعیت کے ہتھیار اورگولیاں برآمد ہوئیں ہیں۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آرکے مطابق ایف سی بلوچستان نے خفیہ اطلاعات پرکوئٹہ کے علاقہ قمبرانی روڈپرآپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مختلف ہتھیاراورگولیاں برآمدہوئیں ہیں۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /راولپنڈی