نوازشریف کل ٹیکسلاکے انتخابی جلسے میں شرکت نہیں کریں گے

نوازشریف کل ٹیکسلاکے انتخابی جلسے میں شرکت نہیں کریں گے
نوازشریف کل ٹیکسلاکے انتخابی جلسے میں شرکت نہیں کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نوازشریف کل(جمعرات کو) ٹیکسلاکے انتخابی جلسے میں شرکت نہیں کریں گے۔
ترجمان ن لیگ کے مطابق ضمنی انتخابات کے لئے اپنی انتخابی مہم کے دوران مسلم لیگ(ن)کل ٹیکسلا میں سیاسی پاور کا مظاہرہ کرے گی جس کے لئے تمام تیاریا ں مکمل کر لی گئی ہیں ۔تاہم سابق وزیراعظم نوازشریف کل کے انتخابی جلسے میں شرکت نہیں کریں گے اور حمزہ شہبازٹیکسلا جلسے سے خطاب کریں گے۔