قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے باوجوداپوزیشن کااحتجاج جاری رکھنے کافیصلہ

قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے باوجوداپوزیشن کااحتجاج جاری رکھنے کافیصلہ
قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے باوجوداپوزیشن کااحتجاج جاری رکھنے کافیصلہ

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے باوجوداپوزیشن نے احتجاج جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے ۔

احتجاج جاری رکھنے کافیصلہ کرتے ہوئے ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جماعتیں جمعرات کواحتجاج کریں گی ہم نے قومی اسمبلی اجلاس جلدبلانے کی درخواست کی تھی اور سپیکرنے اجلاس جلدبلانے کی درخواست منظورنہیں کی اس لئے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کے باوجوداپوزیشن نے احتجاج جاری رکھنے کافیصلہ کیا ہے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /اسلام آباد