واپڈا نے آبی ذخائر اور پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

واپڈا نے آبی ذخائر اور پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
واپڈا نے آبی ذخائر اور پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)واپڈا نے ملک میں موجود آبی ذخائر اور ڈیموں میں پانی کی صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ۔

ترجمان واپڈا کے مطابق تربیلامیں پانی کی آمد37ہزار900 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا میں پانی کی آمد9 ہزار 200کیوسک اور اخراج 22ہزار کیوسک اور چشمہ میں پانی کی آمد99 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 86 ہزار کیوسک ہے۔ترجمان واپڈا کا مزید کہنا تھا کہ دریائے چناب میں پانی کی آمد16 ہزار 400کیوسک اور اخراج 6 ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے کابل میں پانی کی آمد 8 ہزار 700کیوسک اور اخراج8 ہزار 700کیوسک ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور