سپریم کورٹ کا سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری کی درخواست پر نوٹس،وزارت داخلہ سے جواب طلب

سپریم کورٹ کا سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری کی درخواست پر نوٹس،وزارت داخلہ ...
سپریم کورٹ کا سعودی جیل میں قید پاکستانی شہری کی درخواست پر نوٹس،وزارت داخلہ سے جواب طلب

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سعودی جیل میں قیدپاکستانی شہری کی درخواست پرنوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ سے 15 روز میں جواب مانگ لیا۔

تفصیلات کے مطابق ظہیرنواز نے سوشل میڈیاپرچیف جسٹس سے اپیل کی تھی اور ظہیرکے والدنے سپریم کورٹ کے انسانی حقوق سیل میں درخواست دی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ظہیرنواز 2 ماہ سے سعودی جیل میں قید ہے،میرے بیٹے کوکفیل کی غلطی کی سزادی جارہی ہے،کفیل نے فیس کے باوجوداقامہ کی تجدیدنہیں کرائی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سعودی جیل میں قیدپاکستانی شہری کی درخواست پرنوٹس لیتے ہوئے وزارت خارجہ سے 15 روز میں جواب مانگ لیا۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد