نارنگ منڈی: واٹس ایپ کا کمال، خاوند کے پاﺅں میں پہنے جوتوں کی تصویر دیکھ کر روٹھی بیوی بچوں سمیت واپس آ گئی

نارنگ منڈی: واٹس ایپ کا کمال، خاوند کے پاﺅں میں پہنے جوتوں کی تصویر دیکھ کر ...
نارنگ منڈی: واٹس ایپ کا کمال، خاوند کے پاﺅں میں پہنے جوتوں کی تصویر دیکھ کر روٹھی بیوی بچوں سمیت واپس آ گئی

  



شیخوپورہ (ویب ڈیسک) واٹس ایپ کا کمال، پیر و مرشد کی ہدایت پر 20 سال سے ننگے پاﺅں چلنے والے 38سالہ محمد رمضان کی بیوی جوتے نہ پہننے پر روٹھ کر میکے چلی گئی، بالآخر بیوی کی طرف سے طلاق کی دھمکی کے بعد خاوند نے ہتھیار ڈال دئیے اور پاﺅں میں جوتے پہن لئے۔ فوٹو واٹس ایپ کر دی۔ بیوی واٹس ایپ پر خاوند کے پاﺅں میں جوتے دیکھ کر خوشی سے نہال ہو گئی اور بچوں سمیت واپس سسرال لوٹ آئی۔

مزید : علاقائی /پنجاب /شیخوپورہ