بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک ڈالر 74.28کا ہوگیا

بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک ڈالر 74.28کا ہوگیا
بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی، ایک ڈالر 74.28کا ہوگیا

  

ممبئی (ویب ڈیسک) ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی۔ گزشتہ کاروباری روز ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں بھی ریکارڈ کمی دیکھی گئی اور ایک ڈالر 74.28بھارتی روپے کے برابر جا پہنچا، اس کےساتھ ساتھ ڈومیسٹک شیئرز میں بھی کمی دیکھی گئی۔

مزید : بین الاقوامی /بزنس