چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی چائے کی قیمت 18ہزارروپے کلو

چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی چائے کی قیمت 18ہزارروپے کلو
چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی چائے کی قیمت 18ہزارروپے کلو

  

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں چاندنی راتوں میں چنی جانیوالی نایاب چائے کی قیمت 18 ہزار روپے فی کلو ہے اور تقریباً 80 سے 100 خصوصی طور پر تربیت یافتہ پتیاں چننے والے پہاڑیوں کا رخ کرتے ہیں اور ہر پودے سے دو پتے اور ایک کلی کو چنتے ہیں اور اپنے سر کے ساتھ بندھی ہوئی ایک بڑی سے ٹوکری میں ڈالتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہمالیہ کی پہاڑی ڈھلوانوں پر کاشت کی جانے والی چائے دنیا کی مہنگی ترین چائے بن گئی۔

مزید : بین الاقوامی