مولانا شاہ فیروز عبداللہ میمن 11اکتوبر کو تبلیغی دورہ پر لاہور پہنچیں گے

  مولانا شاہ فیروز عبداللہ میمن 11اکتوبر کو تبلیغی دورہ پر لاہور پہنچیں گے

  

لاہور (پ ر) ممتاز علمی و اصلاحی شخصیت اور شاہ حکیم اختر صاحبؒ کے خلیفہ مجاز پیر طریقت حضرت مولانا شاہ فیروز عبداللہ میمن جامعہ اشرفیہ کے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی اور نائب مہتمم و ناظم اعلیٰ مولانا قاری ارشد عبید کی خصوصی دعوت پر کل تبلیغی و اصلاحی دورہ پرکراچی سے لاہور پہنچیں گے جہاں وہ جامعہ اشرفیہ میں دوپہر ٹھیک 12:30 بجے جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کریں گے جبکہ حضرت مولانا شاہ فیروز عبداللہ میمن 11 اکتوبر سے 15 اکتوبر تک جامعہ اشرفیہ میں اپنے قیام کے دوران روزانہ بعد نماز فجر،بعد نماز عصر اور بعد نماز عشاء اصلاحی بیان کریں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -