مختلف شخصیات کا سید امتیاز راشد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  مختلف شخصیات کا سید امتیاز راشد کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور(فلم رپورٹر) متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عامر احمد اور بورڈ ترجمان عامر حسین ہاشمی، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید آصف ہاشمی نے معروف صحافی سید امتیاز راشد شاہ کے انتقال پرسوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امتیاز راشد ایک انسان دوست اور دوسروں کے لئے درد دل رکھنے والی شخصیت کے مالک اور صحافت کے ساتھ ساتھ ان کی فلاحی و عوامی خدمات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیاجنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -