ڈپٹی کمشنر کا دورہ مزنگ ہسپتال،ڈینگی مریضوں کی سہولیات کا جائزہ لیا

  ڈپٹی کمشنر کا دورہ مزنگ ہسپتال،ڈینگی مریضوں کی سہولیات کا جائزہ لیا

  

لاہور(پ ر)ڈی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ نے مزنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ڈی سی لاہور نے ڈینگی وارڈ کا معائنہ کیا اورمریضوں کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیا۔ ڈی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ نے مریضوں کے لواحقین سے ملاقات بھی کی۔ ڈی سی لاہور نے ہسپتال میں ڈینگی کے حوالے سے کیئے گئے اقدامات کا جائزہ لیا۔ ڈ ی سی لاہور محمد اصغر جوئیہ نے ا نتظامیہ کو ہسپتال میں انتظامات کوبہتر بنانے کی ہدایت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -