تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونا ہو گا

  تاجروں کے مسائل حل کرنے کیلئے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہونا ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (سٹی رپورٹر)قومی تاجر اتحاد لاہور کے جنرل سیکریٹری حافظ عابد علی نے کہا ہے کہ تاجروں کی خدمت کا ویژن اور تاجروں کے مسائل کے حل کرنے کے لئے ہم سب کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر جدوجہد کرنا ہو گی،سیاست سے بالاتر ہو کر مشترکہ مفاد کا سوچنے کی ضرورت ہے انہوں نے مزید کہا کہ تاجر برادری اسلام آباد میں احتجاج پر ہے،میر ی حکومت سے بھی اپیل ہے کہ حکومت کو سب سے زیادہ ریونیو دینے والے تاجران کو کاروبار کرنے دیا جائے۔