ذہنی صحت کے عالمی دن پر تقریب

ذہنی صحت کے عالمی دن پر تقریب

لاہور (سٹی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی کے زیر اہتمام ذہنی صحت کے عالمی دن پر تقریب آج ہوگی۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی اساتذہ، طلباء اور ملازمین کو نفسیاتی مسائل کے بارے میں آگاہی فراہم کرنے کیلئے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن، انڈر گریجوئیٹ بلاک، ہیلی کالج آف کامرس اور ادارہ تعلیم و تحقیق میں خصوصی سٹالز لگائے جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...