جندول،پیٹرول پمپس بند ہونے سے عوام کو مشکلات

جندول،پیٹرول پمپس بند ہونے سے عوام کو مشکلات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


جندول(نمائندہ پاکستان)جندول سمیت لوئر دیر میں دوسرے روز پیٹرول پمپ بند ہونے کے وجہ سے لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقائی لوگ اور گاڑی مالکان باجوڑ اور دیگر اضلاع سے پیٹرول لینے پر مجبور ہوگئی ہے۔جس پر اسسٹنٹ کمشنر جندول صلاح الدین نے انتہائی افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب تک پیٹرول پمپ ملکان اپنے گیجوں پیمانہ کے لیول اور ریٹ اوگرا ریٹ کے مطابق ناکریں انکے ساتھ کوئی ہمدردی کا ایمکان نہیں تفصلات کے مطابق گزشتہ روز ضلعی انتظامیہ نے کم گیج رکھنے اور اوگرا کے ریٹ سے 4 اور 5روپے پیٹرول،ڈیزل بھیجنے ولا پیٹرول پمپ مالکان کو باری رقم جرمانہ کیا تھا جس پر ضلعی کے تمام پیٹرول پمپ مالکان نے احتجاجی طور پر جندول سمیت ضلع بھر کے پیٹرول پمپ بند کیا ہوا ہے جس کے وجہ سے ضلع لوئر دیر سمیت سب ڈویژن جندول کے لوگوں شدید مشکلات کا سامنا ہے علاقائی لوگ گھروں کے ضرورت سمیت اپنے گاڑیوں کے پیٹرول دوگنا ذیادہ قیمت لینے پر مجبور ہے جس پرضلعی انتظامیا نے کئی بار پیٹرول پمپ ملکان سے ناکام مزکرات کے تمام رجسٹر پیٹرول پمپوں کے رجسٹریشن منسوخ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے دوسرے طرف پیٹرول پمپ مالکان کا موقف ہے کہ ضلعی انتظامہ بغیر جواز باری جرمانے لگانے کے وجہ سے نامعلوم مدت تک پیٹرول پمپ نہیں کھولینگے