پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنی کیخلاف شکایات کی سماعت 11اکتوبر سے شروع ہو گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم کی کمپنی کے خلاف شکایات کی سماعت 11اکتوبر سے شروع ہو گی،11اکتوبر کو صبح 9بجے کراچی میں پہلی CDCہو گی،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش انچارج ہوں گے،جمیل الرحمن،عمران رشید،عظمت خان ممبر ہوں گے۔
شکایات