سلطان خان وفات پاگئے

سلطان خان وفات پاگئے

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)سلطان خان حاضر بر کلے خوازہ خیلہ جو بقضائے الٰہی وفات پا گئے تھے کو آج ان کے آبائی قبرستان خوازہ خیلہ سوات میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ان کی نمازہ جنازہ میں عمائدین علاقہ سمیت دوست واحباب نے بڑی تعدا میں شرکت کی۔ مرحوم حبیب خان استاد کے والد، محمد شعیب سیکرٹری کے چچا اور چرسی تکہ کے منیجرخوگ خان کے سسر تھے۔پشاور

مزید :

پشاورصفحہ آخر -