سماجی شخصیت شیر محمد انتقال کر گئے

سماجی شخصیت شیر محمد انتقال کر گئے

  

شیرگڑھ(نامہ نگار)ممتاز سماجی شخصیت سابق چیرمین شیر محمد کاکا آف خٹ کلے ہاتھیان انتقال کر گئے مرحوم کو بعد از نماز جنازہ مقامی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا وہ روغ محمد کے بھائی، فیض محمد،طلاء محمد،نثار اور امتیاز کے والد، تبلیغی رکن دوست محمد کے چچا،حاجی فدا محمد(واپڈا) کے سسر جبکہ فواد میڈیکوز شیر گڑھ کے نانا تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ ان کی رہائشگاہ خٹ کلے ہاتھیان میں ادا کی جائیگی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -