اعجاز جاکھرانی کی رہائشگاہ پرنیب کا چھاپہ انتہائی قابل مذمت،شیراز تنولی

  اعجاز جاکھرانی کی رہائشگاہ پرنیب کا چھاپہ انتہائی قابل مذمت،شیراز تنولی

  

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے سنیئر رہنماء شیراز تنولی نے کہاکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز جاکھرانی کی رہائش گاہ پر رات گئے نیب کے چھاپے کی پرزور مذمت اور اسے قابل مذمت عمل قرار دیتے ہوئے کہاکہ عمران نیازی انتقام کی آگ میں اندھے ہوچکے ہیں چادر اور چار دیواری کی تمام حدوں کو پار کرکے رات گئے اعجاز جاکھرانی کی کراچی رہائش گاہ پر چھاپہ مار کر خوف ہراس پھیلانے کے ساتھ چادر اور چار دیواری کی بے حرمتی کی گئی قوم ایسے بھونڈے اقدامات کی پر زور مذمت کرتی ہے۔

شیراز تنولی

مزید :

پشاورصفحہ آخر -