موسم بدلتے ہی نایاب پرندوں کی ملک سمیت پنجاب بھر میں آمد شروع

موسم بدلتے ہی نایاب پرندوں کی ملک سمیت پنجاب بھر میں آمد شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شیخوپورہ(این این آئی)موسم کے بدلتے ہی نایاب پرندوں کی پاکستان سمیت پنجاب بھر میں آمد شروع ہوگئی تفصیلات کہ مطابق موسم سرما میں مہاجر پرندوں کی بڑی تعدادپاکستان کہ مختلف سرد علاقوں سمیت پنجاب کے علاقوں کا بھی رخ کرتی ہیں شیخوپورہ سمیت فاروق آباد خان پورنہر بکھی کے ساتھ ساتھ دیگر علاقوں میں بھی بڑی تعدادمیں سائبرین پرندوں کی آمدشروع ہوچکی ہیں محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے لوگوں کو خبردار کیا گیاہے کہ بغیر لائسنس شکار کرنے والوں کو 1سال قید اور 30ہزار روپے جرمانے تک کی سزا ہوسکتی ہے۔
نایاب پرندے