صفدر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

صفدر خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

صوابی(بیورورپورٹ) صفدر خان ریٹائرڈ ڈرائیور ڈی سی آفس طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے انہیں بدھ کے روز اپنے آبائی قبر ستان واقع صوابی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحوم ڈی سی آفس صوابی کے عامر علی،عدنان زیب اور محمد زاہد کے والد جب کہ پی ڈبلیو ایف کے مرکزی کوارڈنیٹر شوکت علی انجم کے سسر اور ماموں تھے مرحوم کی رسم قل کل بروز جمعہ صوابی میں ادا کی جائے گی #

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...