امریکن پولیٹیکل اینڈ اکانومک چیف مسڑ باوری جنکر کاکرتار پور کا دورہ

امریکن پولیٹیکل اینڈ اکانومک چیف مسڑ باوری جنکر کاکرتار پور کا دورہ

نارووال(نمائندہ خصوصی)امریکن پولیٹیکل اینڈ اکانومک چیف مسڑ باوری جنکر نے کرتار پور کا دورہ کیا،رکن صوبائی اسمبلی رانا منان خان اور اندرجیت سنگھ بھی ان کے ہمراہ تھے اس موقع پرسکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے،تفصیلات کے مطابق باورچی جنکر نے گزشتہ روز کرتار پور گوردوارہ پر حاضری دی،اس موقع پر سردار اندرجیت سنگھ نے بابا گورونانک کی زندگی پر باوری جنکر کو بریفنگ دی،امریکی پولیٹیکل اینڈ اکانومک چیف نے پاکستان،بھارت راہداری منصوبہ بھی دیکھا اور تفصیلات حاصل کیں،انہوں نے کرتار پور کے مقامی رہائشی افراد سمیت ڈپٹی کمشنر نارووال ڈاکٹر وحید اصغر سے بھی ملاقات کی۔

کرتار پور

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...