شیرا کوٹ، طبیعت خراب ہونے کے باعث60 سالہ شخص جاں بحق

  شیرا کوٹ، طبیعت خراب ہونے کے باعث60 سالہ شخص جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شیرا کوٹ کے علاقے میں 60 سالہ شخص پرسرارطورپرجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق شیراکوٹ کے رہائشی 60 سالہ حبیب کو اچانک طبیعت خراب ہونے پر فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اس کی موت کی تصدیق کر دی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -