انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کے حوالے سے 3 روزہ ورکشاپ آج ہو گی

انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کے حوالے سے 3 روزہ ورکشاپ آج ہو گی

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالتوں کے حوالے سے 3 روزہ ورکشاپ آج 10اکتوبر کو شروع ہوگی،پہلی تین روزہ ورکشاپ کا ابتدائی سیشن آج صبح 9 بجے شروع ہوگا،جس میں لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد قاسم خان خصوصی شرکت کریں گے اور ورکشاپ کے شرکاء سے خطاب بھی کریں گے۔

مزید :

علاقائی -