اینڈی مرے کا شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سفر تمام

اینڈی مرے کا شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں سفر تمام

شنگھائی (اے پی پی) برطانوی نامور ٹینس سٹار اور اولمپک چیمپئن اینڈی مرے سنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں ہار کر ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ چین میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز راؤنڈ 32 میچز میں انگلینڈ کے اینڈی مرے کا مقابلہ اٹلی کے حریف کھلاڑی فابیو فوگنینی سے تھا جس میں فابیو فوگنینی نے سخت مقابلے کے بعد برطانوی کھلاڑی کو شکست دیکر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...