سددرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پرسلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

سددرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پرسلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(آئی این پی) ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پرسلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کر دیا گیا، عمر امین پر 16ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ناردرن کرکٹ ٹیم نے بلوچستان کیخلاف دوسری اننگز میں مقررہ وقت سے 2اوورز کم کیے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق سلو اوور ریٹ کے باعث ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمر امین پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

،قوانین کے مطابق ٹیم کے کپتان عمر امین پر 16 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا،ناردرن کرکٹ ٹیم نے دوسری اننگز میں مقررہ وقت سے 2 اوورز کم کیے،میچ ریفری اقبال شیخ نے ناردرن کرکٹ ٹیم کے کپتان عمرا مین پر جرمانہ عائد کیا،عمر امین پر بلوچستان کے خلاف میچ میں سلواوور ریٹ پر جرمانہ عائد کیا گیا،بلوچستان اور ناردرن کے درمیان فرسٹ کلاس میچ کے آر ایل اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلا گیا۔

دوکالم۔۔۔۔۔۔۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...