میڈاس انڈر 14 فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

  میڈاس انڈر 14 فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ آج شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) میڈاس فٹبال کلب اور ینگسٹر فٹبال اکیڈمی اسلام آباد کے زیراہتمام میڈاس انڈر 14 فلڈ لائٹ فٹبال ٹورنامنٹ آج سے ایچ 8 ون کے ینگسٹر فٹبال گراونڈ میں شروع ہو رہا ہے جسمیں اسلام اباد کی 20 سے زائد معروف ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ آج شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 13 اکتوبر بروز اتوار کھیلا جائے گا۔ توقع ہے کہ ٹورنامنٹ کے تمام میچ بہت خوبصورتی کے حامل ہونگے اور شائقین کی بڑی تعداد ان میچوں سے محظوظ ہو گی۔