تیسر ٹاؤن، مزاحمت پر ڈاکوؤں   نے شہری کو گولیاں ماردیں 

    تیسر ٹاؤن، مزاحمت پر ڈاکوؤں   نے شہری کو گولیاں ماردیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(کرائم رپورٹر)تیسر ٹاؤن سیکٹر 51 میں لوٹ مار کے دوران ڈاکوؤں نے مزاحمت پر شہری کو گولیاں مار کر زخمی کر دیا، زخمی ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، پولیس کے مطابق زخمی کی شناخت 40 سالہ محمد اصغر ولد عبدالرحمن کے نام سے کی گئی۔