کراچی، عوام کے ہاتھوں   پیٹرول چور پکڑا گیا

کراچی، عوام کے ہاتھوں   پیٹرول چور پکڑا گیا

  

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے عوام کے ہاتھوں پیٹرول چور پکڑا گیا، تشدد کے باعث پولیس کے حوالے۔ تفصیلات کے مطابق جوہر آباد کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 14 میں موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری کرنے والے چور کو عوام نے پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا پولیس کے مطابق ملزم شاہ میر ولد محمد اکرم لیاقت آباد ایف سی ایریا کا رہائشی ہے ملزم گھروں کے باہر کھڑی موٹر سائیکلوں سے پیٹرول چوری کرتا تھا، تاہم پولیس ملزم سے مزید تفتیش کر رہی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -