وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق 3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق 3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وفاقی سیکرٹری مذہبی امور میاں محمد مشتاق 3روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے،12اکتوبر کو واپس اسلام آباد آئیں گے،3روزہ دورے کے دوران11اکتوبر کو ہونے والی مشاورتی حج ورکشاپ میں بھی شریک ہوں گے،جوائنٹ سیکرٹری حج زینت حسین بنگش،انعام الرحمن،عائشہ اعجاز بھی ساتھ ہوں گی۔

 میاں محمد مشتاق

مزید : صفحہ آخر


loading...