سعودی وزارت ٹورازم نے 15دنو ں میں 23ہزار 715سیاحتی ویزے جاری کئے 

سعودی وزارت ٹورازم نے 15دنو ں میں 23ہزار 715سیاحتی ویزے جاری کئے 

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی وزارت ٹورازم نے15دنوں میں 23ہزار 715سیاحتی ویزے جاری کر دئیے، 460سعودی ریال کی ادائیگی سے7منٹ میں ویزے جاری کیے گئے ہیں اب تک چائنہ کے لیے 7391،امریکہ کے لیے2132،کینڈا کے لیے 1622، فرانس 744، روس کے لیے484ویزے جاری کیے گئے ہیں اس کے علاوہ مالندیا،کینیا،کازکستان اور دیگر ممالک بھی شامل ہیں،جو وزٹ ویزہ پر سعودی عرب آ رہے ہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ویزن2030کے مطابق یورپ،امریکہ،کینیا کے 52سے زائد ممالک کو سیاحتی ویزے 7منٹ میں جاری کرنے کے انتظامات کیے گئے ہیں،جنوبی ایشیاء کو اس سکیم میں شامل نہیں کیا گیا۔

ویزے

مزید : صفحہ آخر


loading...