مہنگائی کا جن بے قابو‘ 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ‘ عوام سراپا احتجاج

مہنگائی کا جن بے قابو‘ 17 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ‘ عوام سراپا احتجاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر) ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے جس کے مطابق 3 اکتوبر 2019ء کواختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں &15.23 فیصد اضافہ ہوگیا۔ ملک کے 17بڑے شہروں سے 53 اشیاء  کی قیمتوں کاتقابلی جائزہ لیاگیا جس میں سے17اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ8اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 28 اشیاء  کی قیمتوں میں استحکام(بقیہ نمبر50صفحہ7پر)


 رہا ہے۔اس ہفتہ کے دوران ملک میں ایل پی جی (سلنڈر)، ٹماٹر،انڈہ (فارمی)، ا?لو، ا?ٹا،دال مسور،دال ماش،خشک دودھ،دال مونگ، دال چنا، بیف،چائے،دودھ(تازہ)،دہی،انرجی سیور،وی جیٹیبل گھی اور گڑ کی قیمتوں میں اضافہ چکن (زندہ)،کیلا،پیاز، چینی،لہسن، الیکٹرک چارجز کی قیمتوں میں کمی جبکہ ا?گ جلانے والی لکڑی، چائیکاکپ،چاول باسمتی(ٹوٹا)، سرخ مرچ (پسی ہوئی)، کوکنگ ا?ئل، گھی(کھلا)، چاول اری (6)، خوردنی تیل،گندم، بیف پلیٹ،دال پلیٹ، موٹا لٹھا،مٹی کا تیل،ڈبل روٹی،مٹن،نمک،سگریٹ،لان(کپڑا)،جارجٹ،سینڈل،چپل،گیس چارجز،ماچس،الیکٹرک بلب،واشنگ سوپ،پیٹرول، ھائی سپیڈ ڈیزل،لوکل کال اورصابن کی قیمتوں میں استحکام رہا  ہے۔
مہنگائی