ملتان‘ چوری‘ ڈکیتی کی متعدد  وارداتیں‘ مقدمات درج

ملتان‘ چوری‘ ڈکیتی کی متعدد  وارداتیں‘ مقدمات درج

  

 ملتان (وقا ئع نگار)ڈکیتی اور چوری کی مختلف وارداتوں میں نامعلوم ڈاکو اور چور لاکھوں روپے کی نقدی، طلائی زیورات اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہو گئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہیتھانہ راجہ رام کے علاقہ شاہ پو ر میں نا معلوم افراد شکیل کے گھر داخل ہو ئے اور (بقیہ نمبر51صفحہ12پر)

گھر سے ساڑھے سات لاکھ ما لیت کے نقدی و زیورات لے گئے۔دربار شا ہ شمس سے علی کی مو ٹرسا ئیکل چور ی ہوگئی۔تھانہ صدر جلالپور کے علاقہ میں نا معلوم افراد رمضان کی دکان کا دروازہ توڑ کر سامان لے گئے۔تھانہ سیتل ما ڑی کے علاقہ میں 3 نامعلوم افراد نے میڈیسن کمپنی کے ملازم سے 4 لاکھ ما لیت کی ادویات چھین لیں۔سمیجہ آبا د سے فیاض کی مو ٹرسائیکل چوری ہو گئی۔جمیل آباد سے شہباز کی مو ٹرسائیکل چوری ہو گئی۔ڈوگر پارک سے جمیل کی مو ٹرسا ئیکل چوری ہو گئی۔ حضوری باغ روڈ سے صہیب کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔محمدی محلہ سے عمران کی موٹرسائیکل چوری ہو گئی۔گلشن مارکیٹ سے شبیر سمیت 10 افراد کے مو ٹرسائیکل چوری ہو گئے۔نیو ملتان سے شہباز کی موٹرسائیکل چوری ہوگئی۔تھانہ چیلہک کے علاقہ میں نا معلوم موٹرسا ئیکل سوارو ں نے جھپٹا ما ر کر ملک امیر کی بیٹی سے پرس چھین لیا۔تھانہ گلگشت کے علاقہ نواب پو ر روڈ میں نامعلوم مسلح افراد  فراز کی دکان میں داخل ہو ئے اور 90 ہزار مالیت کا سا مان لے گئے۔آفیسر کالونی سے دو موٹرسا ئیکلیں چوری ہو گئیں۔تھانہ ممتاز آباد کے علاقہ پیپلز کالو نی می  نا معلوم افراد نے گم پوائنٹ پر اکرم سے مو ٹرسائیکل چھین لیا۔تھانہ قطب پور کے علاقہ میں نا معلوم افراد نے مالک کی دکان میں داخل ہوکر 70 ہزار رو پے چھین لیا۔کائیاں پور سے سعید کے دو بکرے چوری ہو گئے۔پولیس نے مقدمات درج کرکے کا روائی شروع کر دی ہے۔

مقدمات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -