ملتان‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ دو افراد گرفتار

ملتان‘ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن‘ دو افراد گرفتار

  

 ملتان (وقا ئع نگار) پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ لوہاری گیٹ اور حرم  گیٹ کے علاقوں باوا سفرا، محلہ خواجہ والا اور نالہ ولی محمد میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن  کیا ہے(بقیہ نمبر53صفحہ12پر)

۔اس دوران 1100 گرام چرس، 113گرام ہیروئن اور کافی تعداد میں پتنگیں برآمد کی گئیں -سرچ آپریشن میں دو مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔جبکہ  89 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق کی گئی-

سرچ آپریشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -