ممکنہ نجکاری‘ سرکاری ہسپتالوں میں آج مکمل ہڑتال

ممکنہ نجکاری‘ سرکاری ہسپتالوں میں آج مکمل ہڑتال

  

 ملتان (وقا ئع نگار) سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی نجکاری کا معاملہ.گرینڈ ہیلتھ الاینس پنجاب کی ہدایت پر آج سے سرکاری ٹیچنگ(بقیہ نمبر54صفحہ12پر)

 ہسپتالوں میں مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔اج صبح 8 بجے سے نشتر ہسپتال کا آؤٹ ڈور وارڈ،آپریشن ٹھیٹر، ریڈیولوجی ڈیپارٹمنٹ بند کر دیا جائے گا۔ایم ٹی آئی آرڈینس کو واپس لیا جایے۔

ہسپتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -