ممبر صوبائی اسمبلی اویس خان دریشک کا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا دورہ

  ممبر صوبائی اسمبلی اویس خان دریشک کا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین کا ...

  

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ تحصیل رپورٹر‘نا مہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک کا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور کا دورہ۔تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک نے(بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے تحت کالج میں پودا لگا یا،کلاسز کا معائنہ کیااور حالیہ بھرتی ہونے والی کالج ٹیچنگ انٹرنز میں تقرری کے آرڈر تقسیم کئے۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ارشاد بخاری،پرنسپل ڈگری کالج مسز شاہینہ ناز اور دیگر اسٹاف موجود تھے۔پرنسپل مسز شاہینہ ناز نے کالج کی کارکردگی بارے بریفنگ دی اور مسائل بھی پیش کئے جن کے فوری حل کے لئے ایم پی اے نے یقین دہانی کرائی۔ ادھر راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘ تحصیل رپورٹر‘نا مہ نگار)ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک کا گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین راجن پور کا دورہ۔تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب سردار اویس خان دریشک نے کلین اینڈ گرین پنجاب مہم کے تحت کالج میں پودا لگا یا،کلاسز کا معائنہ کیااور حالیہ بھرتی ہونے والی کالج ٹیچنگ انٹرنز میں تقرری کے آرڈر تقسیم کئے۔اس موقع پرڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر ارشاد بخاری،پرنسپل ڈگری کالج مسز شاہینہ ناز اور دیگر اسٹاف موجود تھے۔پرنسپل مسز شاہینہ ناز نے کالج کی کارکردگی بارے بریفنگ دی اور مسائل بھی پیش کئے جن کے فوری حل کے لئے ایم پی اے نے یقین دہانی کرائی۔ تحریک انصاف حکومت عوامی مسائل کے حل کے لئیے اپنی بھر پور توانائیاں صرف کر رہی ہ۔ راجن پور کی عومی مشکلات اور مسائل کے حل کے لئیے وزیراعلی پنجاب عثمان خان بزدار سے بہت جلد خصوصی پیکج لیں تاکہ راجن پور کی پسماندہ عوام کی محرومیوں کا خاتمہ ممکن ہو سکے۔ ان خیالات کا اظہار ممبر صوبائی اسمبلی سردار اویس خان دریشک نے گذشتہ روز راجن پور میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت غریب عوام کو حقوق کی فراہمی کے لئیے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے انشاء اللہ بہت جلد برے دنوں کے بعد اچھے دن آنے والے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ حلقہ عوام کی خدمت کرنا میرا فرض اولین ہے اسی جذبے کے تحت میں سیاست میں آیا ہوں میرے دروازے عوام کے لئیے ہر وقت کھلے ہیں انہوں نے کہا کہ میں اپنے مرحوم بھائی ایم پی اے سردار طارق خان دریشک کے مشن کو جاری رکھو گا اس موقع پر راجن پور معروف سیاسی و سماجی رہنما حاجی راؤ نعیم رضا، راؤ زاہد سلیم، راؤ مزمل سعید، سعید احمد بٹوانی، صابر حسین زرگر بلال احمد دڈی اور راؤ علیم رضا بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -