دوران گشت منشیات فروشوں سے 1 کلو چرس برآمد‘ تحقیقات شروع

  دوران گشت منشیات فروشوں سے 1 کلو چرس برآمد‘ تحقیقات شروع

کچاکھوہ(نمائندہ پاکستان)انچارج چوکی عاقل عمران شاہد نے دوران ڈیوٹی گشت پڑتال جرائم نفری کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پر کامیاب چھاپہ مار کر علاقہ اوڈ پل مبینہ منشیات فروش ملزم وقاص (بقیہ نمبر27صفحہ12پر)

سے 1 کلو سے زیادہ منشیات چرس برامد کرکے ملزم کو گرفتار جں کہ زیر دفعہ 9 سی کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ ملزم حوالات بند کردیا گیاہے۔

گشت

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...