بچی کو تشدد کا نشانہ بنانیوالی ٹیچر کیخلاف مقدمہ

بچی کو تشدد کا نشانہ بنانیوالی ٹیچر کیخلاف مقدمہ

  

خان پور (تحصیل رپورٹر)بچی کو دھوپ میں کھڑا کرکے تشدد کرنے والی جلاد ٹیچر کے خلاف مقدمہ درج، بستی بکھرانی کے رہائشی اختر کی معصوم بچی سمیعہ کو سکول ٹیچر نائلہ نے دھوپ میں کھڑا (بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

کرکے تشد دکا نشانہ بنایا جس پر اس کی حالت غیر ہوگئی جسے شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان منتقل کردیا گیا، محمد اختر کی رپورٹ پر تھانہ سہجا پولیس نے ٹیچر کے خلاف زیر دفعہ328/Aمقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

مقدمہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -