کالے یرقان سے متاثرہ تین افراد جاں بحق

    کالے یرقان سے متاثرہ تین افراد جاں بحق

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا دو خواتین سمیت تین افراد ہسپتال میں دم توڑگئے۔تفصیل کیمطابق چک13کی رہائشی 45سالہ نجمہ بی بی، گلشن عثمان کی30سالہ تسنیم بی بی اورکندھ کوٹ کارہائشی32سالہ ماترا (بقیہ نمبر30صفحہ12پر)

کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پرورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود تینوں افراد جانبرنہ ہوپائے اور دم توڑ گئے۔

کالا یرقان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -