لاہور میں تعینات ڈپٹی اٹارنی جنرل  رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہور میں تعینات ڈپٹی اٹارنی جنرل  رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور میں تعینات ڈپٹی اٹارنی جنرل رانا عبدالشکور کو عہدے سے ہٹا دیا گیا جبکہ ان کی جگہ اسد علی باجوہ کو یہ عہدہ تفویض کیا گیاہے، وفاقی حکومت نے رانا عبدالشکور کو سینٹرل آفیسرز کے قانون مجریہ1973ء کے سیکشن 3کے تحت عہدے سے ہٹایا۔

ہٹا دیا گیا

مزید :

صفحہ اول -