پشاور بی آر ٹی منصوبہ نئے پاکستان کی تصویر ہے،فیصل کریم کنڈی 

 پشاور بی آر ٹی منصوبہ نئے پاکستان کی تصویر ہے،فیصل کریم کنڈی 

  

 اسلام آباد (این این آئی)سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی  نے کہاہے کہ پشاور بی آر ٹی منصوبہ نئے پاکستان کی تصویر ہے۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہاکہ نیب سندھ تک محدود ہے کے پی میں اس کے پر جلتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پشاور بی آر ٹی منصوبے کی تحقیقات ہوئی تو پرویز خٹک جیل میں ہونگے۔ انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخوا میں کرپشن کے سواکوئی کام نہیں ہوتا۔

فیصل کریم کنڈی

مزید :

صفحہ اول -