پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا

  

لاہور(این این آئی)اپوزیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل (جمعہ) کوصبح ساڑھے نوبجے شروع ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل ایوان میں موجود جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس ہوں گے جس میں اجلاس کیلئے حکمت عملی مرتب کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حمزہ شہباز شریف اورخواجہ سلمان رفیق کے پروڈکشن آڈرجاری نہ کرنے کے خلاف احتجاج کریگی۔

پنجاب اسمبلی

مزید :

صفحہ اول -