ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی انسداد دہشتگردی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کی انسداد دہشتگردی دفعات نکالنے کی درخواست ...

  

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی انسداد دہشت گردی کی دفعات نکالنے کی درخواست مسترد کر دی۔بدھ کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے دورکنی بنچ نے فیصلہ سنادیاچیف جسٹس اطہرمن اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کیس کی سماعت کی۔سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ایف آئی آر میں انسداد دہشت گردی دفعات شامل کیں تھیں۔

مشرف درخواست

مزید :

صفحہ اول -