وفاقی حکومت نے ارسا میں سندھ کے دو ممبران تعینات کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

  وفاقی حکومت نے ارسا میں سندھ کے دو ممبران تعینات کرنے کا مطالبہ مسترد کر ...

  

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ارسا میں سندھ کے دو ممبران تعینات کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا۔وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کے مطابق وزیر اعلی سندھ کا ارسا میں سندھ سے ایک مزید ممبر نامزد کرنے کا بیان مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سندھ سے مزید ممبر مقرر کرنے کا مطالبہ ارسا ایکٹ 1992 سے مطابقت نہیں رکھتا۔فیصل واوڈا نے کہاکہ ایکٹ کے تحت ہر صوبے کا ایک ممبر مقرر کیا جا سکتا ہے۔

مطالبہ مسترد

مزید :

صفحہ اول -