عمران فاروق قتل کیس، ایف آئی اے نے مقدمہ کا ضمنی چالان عدالت میں جمع کرا دیا

عمران فاروق قتل کیس، ایف آئی اے نے مقدمہ کا ضمنی چالان عدالت میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (این این آئی) انسداد دہشتگردی عدالت میں عمران فاروق قتل کیس میں ایف آئی اے نے مقدمہ کا ضمنی چالان عدالت میں جمع کرا دیا۔ بدھ کو کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ضمنی چالان میں 23 گواہان شامل ہیں۔عدالت نے گواہان کو طلب کرتے ہوئے سماعت 11 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔

عمران فاروق کیس

مزید : صفحہ اول


loading...