لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد

لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر کے سامان سے منشیات برآمد

لاہور(این این آئی)لاہور سے دوحہ جانے والے مسافر کوسامان سے منشیات برآمد ہونے پر آف لوڈ کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ مسافر نذر منیر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621 سے دوحہ جا رہا تھا کہ دوران تلاشی اس کے سامان سے 1 کلو 230 گرام حشیش برآمد کر لی گئی۔ ذرائع حشیش کو گرین ٹی پیکٹس میں چھپایا گیا تھا۔مسافر کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

منشیات برآمد

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...